breaking news New

مئی مبارک

مئی سال کا پانچواں مہینہ ہے اور اس مہینے میں بہت سے عالمی دن بھی آتے ہیں جن کی تفصیل آگے بیان کی گئی ہے

*یکم مئی
*یوم مزدوراں

یکم مئی کو مزدوروں کا دن بھی کہتے ہیں اور کچھ ممالک میں اسے مئی کے دن سے بھی پکارا جاتا ہے بین الاقوامی لیبر موومنٹ کے تحت اس دن تمام مزدوروں اور نچلے طبقات کے لوگوں کے لیے مختلف بل پاس کیے جاتے ہیں اور عالمی سطح پر چھٹی ہوتی ہے۔

*3مئی
*دمہ کا عالمی دن+پریس فریڈم ڈے

تھرڈ مئی کو دمہ کا عالمی دن منایا جاتا ہے اس دن دمے کی روک تھام کے لیے مختلف پروگرام کا انعقاد کیا جاتا ہے تاکہ لوگوں کو اس بیماری کی وجوہات کے متعلق آگاہی مل سکے صحت کے علمی شعبہ کے مطابق تین سو ملین لوگ دھمے کی بیماری میں مبتلا ہے اور یہ بچوں میں زیادہ عرصہ تک رہنے والی بیماری ہے۔
اور
اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی نے تین مئی کو ورلڈ پیس فریڈم ڈے قرار دیا ہے یہ دن پریس کی آزادی کی اہمیت کے بارے میں آگاہی کے لیے منایا جاتا ہے اور حکومت کو باور کرایا جاتا ہے کہ وہ پریس کو عزت دے اور انکے حقوق کو برقرار رکھے انیس سو اکانوے میں افریقہ کے ایک صحافی نے پریس کی آزادی کے متعلق ایک تحریر اپنے اخبار میں شائع کی تھی۔

*4 مئی
*اینٹی تمباکو ڈے

تمباکو کی روک تھام کے لیے عالمی سطح پر 4 مئی کو اقدامات کیے جاتے ہیں کیونکہ زندگی پیسے کی طرح ہیں آپ تب تک اس کی اہمیت کو نہیں جان سکتے جب تک آپ اسے کھونا دے یہ دن ہمیں زندگی کی اہمیت کو باور کراتا ہے اس دن تمباکو نوشی کی روک تھام کے لیے کی تقاریب اور سرگرمیاں منعقد کی جاتی ہیں تاکہ لوگوں میں تمباکو نوشی کے برے اثرات کے بارے میں آگاہی ہو سکے

*5 مئی
*ہنسی کا عالمی دن+ورلڈ ایتھلیٹکس ڈے

مئی کی پہلی اتوار یعنی پانچ مئی کو ہر سال ہنسی کا عالمی دن منایا جاتا ہے مسکرانے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے یہ دن منایا جاتا ہے ہنسی کسی زخم کو نہیں بھرتی نہ کوئی تکلیف حل کرسکتی ہے لیکن ایسا کرنے میں مدد ضرور کر سکتی ہے
اور
ورلڈ ایتھلیٹکس کا دن ہر سال 5 مئی کو منایا جاتا ہے تاکہ نوجوان لوگوں کے درمیان کھیلوں کو متعارف کروایا جا سکے اور ایتھلیٹکس کو سکولوں میں ابتدائی کھیل کے طور پر متعارف کروایا جا سکے اس سے ایتھلیٹکس کی فیلڈ میں نوجوانوں کا نیا ٹیلنٹ متعارف ہوگا۔

*6 مئی
*وکیلوں کا عالمی دن

ہر سال چھ مئی کو وکیلوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے ہمیں یہ ہمیشہ یاد رکھنا چاہیئےکے وکیل ہر حالات میں اپنے کلائنٹ کے ساتھ کھڑا رہتا ہے اور ہر طرح سے ان کے لئے بہترین نتائج لانے کی کوشش کرتا ہے اس دن کو منانے کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ اگر آپ کو یاد ہو کہ زندگی میں کسی وکیل سے آپ کا پالا پڑا ہو جس کی کوششوں کو آپ نے بہت سراہا ہو کچھ وقت اس کی ان کوششوں کو سمجھنے میں گزارے اور اسے کارڈ یا کوئی تحفہ ان کوششوں کے بدلے میں بھیجیں۔

*8 مئی
*ریڈ کراس ڈے

ہر سال 8 مئی کو ریڈ کراس کا دن ریڈکراس کے بانی کی سالگرہ کے طور پر منایا جاتا ہے Henry dunant ریڈ کراس کا بانی تھا یہ دن ہر سال انٹرنیشنل ریڈ کراس ڈے کے اصولوں کو یاد کروانے کے لیے منایا جاتا ہے اس کا مقصد لوگوں کو قدرتی آفات سے ہونے والی پریشانی ٫تکالیف اور بیماریوں سے بچانا ہے

*9 مئی
*تھیلیسیمیا کا عالمی دن

ہرسال تھیلیسیمیا کا عالمی دن 9 مئی کو منایا جاتا ہے تاکہ ساری دنیا کے لوگوں میں اس بیماری کے متعلق آگاہی پیدا ہوسکے یہ وراثتی طور پر منتقل ہونے والی ایک خون کی خرابی والی بیماری ہے جو کہ کسی بھی عمر کے شخص کو متاثر کرسکتی ہے یہ ایک ایسی بیماری ہے جو کہ ایک چھوٹے سے بچے کو متاثر کرکے ایک قوم یا دنیا کو تباہ کر سکتی ہے بچے قوم کے لیے ایک خاص اثاثہ ہوتے ہیں اور قوموں کا مستقبل بدل سکتے ہیں اس لئے ہمارا فرض ہے کہ ہم اس دن تمام لوگوں کو اس بیماری کی وجوہات سے آگاہ کریں

*12 مئی
*نرسوں کا عالمی دن
+
ماؤں کا عالمی دن

ہرسال 12 مئی کو نرسوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے تاکہ لوگوں میں نرسوں کی مریضوں کے متعلق سرگرمیوں کے بارے میں آگاہی آسکےیہ دن لوگوں کو مختلف بیماریوں کا شکار لوگوں کے لئے انکے زندگی کے بچاؤ کے لیے مختلف کام کرنے کی ترغیب دیتا ہے
اور
مئی کے دوسرے اتوار یعنی اس سال 12 مئی کو ماؤں کا عالمی دن منایا جائے گا۔ بہت سے لوگ اپنی ماؤں کے لیے یہ دن خاص بنانے کے لیۓ ان کو تحائف کارڈز پھول اور اسٹرونمی کھانا اور دوسری دعویتیں دیتے ہیں اس دن سے ایک دن پہلے یا ایک ہفتہ پہلے سکولوں میں طلباء کو اپنی ماؤں کے لیے ہاتھ سے بنے کارڈز بنانے میں مدد دی جاتی ہے

*15 مئی
*خاندان کا عالمی دن

ہر سال خاندان کا عالمی دن 15 مئی کو منایا جاتا ہے اس دن خاندان کے افراد کی اہمیت اور ان کے درمیان تعلق کے متعلق مضامین پر توجہ دی جاتی ہے آپ کی فیملی میں افراد شامل ہوتے ہیں جو آپ کے قریب ترین ہوتے ہیں۔

*17 مئی
*ورلڈ ہائپر ٹینشن ڈے

ہر سال 17 مئی کو ورلڈ ہائپرٹینشن کا دن منایا جاتا ہے اور یہ دن لوگوں کو عام عوام کے درمیان اپنا بلڈ پریشر نارمل رکھنے کا پیغام دیتا ہے ہائی بلڈ پریشر کا مطلب ہے زیادہ ٹینشن جو کہ جسم میں مختلف پیچیدگیوں کا باعث بنتا ہے اور اکثر دل کی بیماریوں اور گردے کی بیماریوں، کو ما اور حتیٰ کہ موت کا سبب بھی بن سکتی ہے

*21 مئی
*دہشت گردی کے خلاف عالمی دن

دہشت گردی کی روک تھام کے لیے ہر سال 21 مئی کو یہ دن منایا جاتا ہے تاکہ لوگوں کو دہشتگردی سے ہونے والی تباہی کے متعلق آگاہ کیا جاسکےکیونکہ دہشت گردی ساری دنیا کا مشترکہ مسئلہ ہے اس لیے اس سے نمٹنے کیلئے ضروری ہے کہ حکومت کے اپنے پاس کوئی مضبوط طاقت ہو اور وہ اس مسئلے کو سنجیدگی سے لے۔

*24 مئی۔
*کامن ویلتھ ڈے

ہر سال کامن ویلتھ ڈے 24 مئی کو منایا جاتا ہے یہ دن گلوبل مسئلے کو سمجھنے کے لئے منایا جاتا ہے اس دن کام چھٹی نہیں ہوتی کاروبار اپنے نارمل اوقات کار کے مطابق کھلتے اور کام ہوتا ہے ہر ملک اسے اپنے طریقے سے مناتا ہے کچھ ممالک اس دن کا آغاز اپنا قومی جھنڈا لہرا کر کرتے ہیں۔

*25 مئی
*ورلڈ مسنگ چلڈرن ڈے

ورلڈ مسنگ چلڈرن ڈے ہر سال 25 مئی کو منایا جاتا ہے یہ دن معاشرے کو اس بات پر توجہ دینے کی ترغیب دیتا ہے جو کہ بچوں کی گمشدگی کا باعث بنتی ہے ہر سال کئی ممالک میں بہت سے بچے ہوتے ہیں اور اگر حکومت اس مسئلے کو سنجیدگی سے لے تو یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔

*29 مئی
*ماؤنٹ ایورسٹ ڈے

ماؤنٹ ایورسٹ ڈے ہر سال 29 مئی کو منایا جاتا ہے پاکستان کی پہلی بلند ترین چوٹی ہے یہ تبت نیپال کے بارڈرز کے درمیان واقع ہے یہ دن اس چوٹی کی اہمیت کی یاد دہانی کرواتا ہے۔

<

0 Comments

Leave a Comment

Login

Welcome! Login in to your account

Remember me Lost your password?

Lost Password